SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Avsnitt

What the rise of One Nation could mean for Australia - ون نیشن کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ آسٹریلیا کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟

Dela

The recent rise of One Nation has put immigration, national security, and multiculturalism on the agenda, but experts say decades-old dynamics are playing out. Liberal leader Angus Taylor has ruled out a formal coalition with the right-wing party, but the possibility of preference deals persists, along with accusations from One Nation that the Coalition is copying their policies. It highlights One Nation's political ambitions, and what the party's ascendance could mean at the next election - ون نیشن کی حالیہ مقبولیت نے امیگریشن، قومی سلامتی اور کثیرالثقافتی معاشرے کو سیاسی ایجنڈے پر نمایاں کر دیا ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی دہائیوں پرانی سیاست ایک بار پھر سامنے آ رہی ہیں۔حزبِ اختلاف کی لبرل پارٹی کے رہنما اینگس ٹیلر نے دائیں بازو کی جماعت کے ساتھ باضابطہ اتحاد کے امکان کو مسترد کر دیا ہے، لیکن ترجیحی ووٹوں کے معاہدوں کا امکان اب بھی موجود ہے۔ دوسری جانب ون نیشن کا الزام ہے کہ حزبِ اختلاف کا اتحاد اس کی پالیسیوں کی نقل کر رہا ہے۔ یہ صورتحال ون نیشن کے سیاسی عزائم کو اجاگر کرتی ہے، اور یہ سوال بھی اٹھاتی ہے کہ جماعت کا بڑھتا ہوا اثر اگلے انتخابات کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے۔

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Podden och tillhörande omslagsbild på den här sidan tillhör SBS. Innehållet i podden är skapat av SBS och inte av, eller tillsammans med, Poddtoppen.