SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Avsnitt

Police hunt alleged 'far left' group that attacked Melbourne defence contractor - اسرائیلی حملوں میں زیرِ استعمال جنگی طیاروں کے پرزے بنانے والی میلبورن کی کمپنی پر حملہ کس نے کیا؟

Dela

Authorities are investigating an alleged terror attack on the outskirts of Melbourne, at Lovitt Technologies, which produces parts for F-35 Joint Strike Fighter jets. Australia's involvement in the global F-35 supply chain has been criticised in recent years because the US-made fighter jets have been used by Israel for attacks on Gaza. Law enforcement agencies allege the attackers have expressed support for Palestine, and targeted the facility due to its links in defence supply chains. They say the attack may have been motivated by anarchist and revolutionary ideology. - حکام میلبورن کے مضافات میں لووٹ ٹیکنالوجیز پر مبینہ دہشت گرد حملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ یہ کمپنی ایف-۳۵ جوائنٹ اسٹرائیک فائٹر طیاروں کے پرزے تیار کرتی ہے۔حالیہ برسوں میں عالمی ایف-۳۵ سپلائی چین میں آسٹریلیا کی شمولیت کو تنقید کا سامنا رہا ہے کیونکہ امریکہ میں تیار کردہ یہ لڑاکا طیارے اسرائیل نے غزہ پر حملوں کے لیے استعمال کیے ہیں۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کا الزام ہے کہ حملہ آوروں نے فلسطین کی حمایت کا اظہار کیا اور دفاعی سپلائی چین سے تعلق کی وجہ سے اس تنصیب کو نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا ہے کہ حملے کے محرکات میں انارکسٹ اور انقلابی نظریات شامل ہو سکتے ہیں۔

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Podden och tillhörande omslagsbild på den här sidan tillhör SBS. Innehållet i podden är skapat av SBS och inte av, eller tillsammans med, Poddtoppen.