Police officers have a range of operational powers they can exercise under legislation, including to ask questions, give ‘move on’ directions and conduct searches. Here’s what you need to know about your basic rights and obligations in a police interaction. - پولیس افسران کو قانون کے تحت مختلف اختیارات حاصل ہوتے ہیں، جن میں سوالات پوچھنا، ’موو آن‘ کی ہدایت دینا اور تلاشی لینا شامل ہے۔ پولیس سے سامنا ہونے کی صورت میں اپنے بنیادی حقوق اور قانونی ذمہ داریوں کے بارے میں جانیں۔
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts