What is the new priority list for family visas, and which applicants will benefit? - فیملی ویزوں کی نئی ترجیحی فہرست: کن درخواست گزاروں کو ملے گا فائدہ؟
Under the government’s recent visa reforms, a new Ministerial Direction 117 has changed the processing priorities for family visas. Who will benefit from these changes, and whose wait may become longer? SBS Urdu spoke in detail with Abdul Naeem Qazi, a registered migration agent with 15 years of experience, about this important issue. - حکومت کی جانب سے حالیہ ویزا اصلاحات کے تحت ایک نئی منسٹیریل ڈائریکشن ایک سو سترہ سامنے آئی ہے، جو خاص طور پر فیملی ویزوں کی پراسیسنگ ترجیحات کو تبدیل کرتی ہے۔ اس سے کن درخواست گزاروں کو فائدہ ہوگا اور کن کا انتظار مزید طویل ہو سکتا ہے؟ اس اہم موضوع پر ہم نے گزشتہ پندرہ برس سے رجسٹرڈ مائیگریشن ایجنٹ کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے عبدالنعیم قاضی سے تفصیلی گفتگو کی۔
Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.
-
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts