How Pakistan's Afghan deportation push is impeding Australian refugee applications - پاکستان سمیت کئی ممالک کی افغان شہریوں کی ملک بدری مہم کےآسٹریلیا میں پناہ کی درخواستوں پر اثرات
Iran and Pakistan have returned 5.2 million Afghan asylum seekers over the past year. Now, as Afghanistan marks five years under Taliban rule, Australia says Pakistan's deportation push is impeding its ability to process refugee applications. Deportation is also being considered by UN refugee signatory countries like Germany. Meanwhile, critics have labelled conditions in Afghanistan as one of the world's gravest human rights crises. Rights groups say the regime's increasingly draconian policies targets women, journalists, and activists. - ایران اور پاکستان نے گزشتہ ایک سال کے دوران 52 لاکھ افغان پناہ کے متلاشی افراد کو واپس افغانستان بھیجا ہے.جرمنی جیسے اقوام متحدہ کے پناہ گزین کنونشن پر دستخط کرنے والے ممالک بھی افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ دوسری جانب، ناقدین افغانستان کی صورتحال کو انسانی حقوق کا بڑا بحران قرار دے رہے ہیں۔۔آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ملک بدری کی مہم افغان پناہ گزینوں کی درخواستوں پر کارروائی کی اس کی صلاحیت میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts