SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Avsnitt

One nasheed, many cultures: A special Rabi al-Awwal collaboration featuring Australian musicians - ایک نشید، کئی ثقافتیں: آسٹریلین موسیقاروں کے ساتھ ربیع الاول کی خاص تیاری

Dela

SBS Urdu spoke to Zeeshan Qureshi and the musicians involved in the project to learn more about the work behind the nasheed and the personal story connected to the project. - 12 ربیع الاول کی آمد سے قبل میلبورن ایک نئی نشید تیار کی ہے جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں مختلف ثقافتی پس منظر رکھنے والے آسٹریلین موسیقاروں نے بھی حصہ لیا ہے۔ ساز اور آواز کے امتزاج سے تیار ہونے والی اس نشید کے پیچھے کارفرما محنت اور اس منصوبے سے جڑی ایک ذاتی کہانی جاننے کے لیے ایس بی ایس اردو نے نشید خواں ذیشان قریشی اور اس پراجیکٹ میں شامل موسیقاروں سے بات کی۔

Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

-

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Podden och tillhörande omslagsbild på den här sidan tillhör SBS. Innehållet i podden är skapat av SBS och inte av, eller tillsammans med, Poddtoppen.